کلیجی پھیپھڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کلیجی اور پھیپھڑا، پھیپھڑا وہ عضو ہے جس کے ذریعے سانس لیا جاتا ہے اور خون صاف ہوتا ہے، جانوروں کے کلیجی پھیپھڑ پکائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کلیجی اور پھیپھڑا، پھیپھڑا وہ عضو ہے جس کے ذریعے سانس لیا جاتا ہے اور خون صاف ہوتا ہے، جانوروں کے کلیجی پھیپھڑ پکائے جاتے ہیں۔